مفتاح العربیۃ دوم الدرس الثلاثون Miftah - ul - Arabiyyah : 2 Lesson :30




مفتاح العربیۃ دوم ڈاؤن لوڈ کریں

المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده 
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان محفوظ رہیں، 
 الدين النصيحة 
دین خیر خواہی کا نام ہے، 
 خيرُ الأمورِ أوسطُها 
(کسی) بھی بات کا بہترین حصہ اس کا درمیانی حصہ ہوتا ہے،
 التائبُ من الذنب كمن لا ذنبَ له 
 گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جس کا کوئی گناہ نہیں ہو
 الندمُ توبةٌ 
 شرمندگی توبہ ہے،
 أحبُّ الأعمالِ إلىَ اللهِ أدومُها 
اللہ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ عمل ہمیشگی والا عمل ہے،
 كلُّ ابنِ آدمَ خَطَّاءُ، وخيرُ الخطائينَ التوَّابُوْنَ 
ہر ابن آدم خطا کار ہے اور خطا کاروں میں بہترین لوگ خوب توبہ کرنے والے ہیں،
حُسْنُ الظنِّ من حسنِ العبادةِ 
 اچھا گمان رکھنا اچھی عبادت میں سے ہے، 
 أفضل المؤمنينَ أحسنُهم خُلُقًا 
بر تر ایمان والے خوب تر اخلاق والے ہیں،
و أكيسُ المؤمنين أكثرُهم ذکراً للموتِ 
ایمان والوں میں سب سے سمجھدار موت کو کثرت سے یاد کرنے والے ہیں،
 خيارُكم أطولُكم أعمارًا وأحسنُكم أخلاقاً 
تم میں بہتر وہ ہیں جن کی عمریں لمبی ہوں اور ان کے اخلاق سب سے اچھے ہوں،
 طلبُ العلمِ فريضةٌ علىٰ كلِّ مسلمٍ 
علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے،
 من خرَجَ في طلبِ العلمِ فَهُوَ في سبيلِ اللهِ حتىّٰ يرجِعَ
جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے نکلتا ہے تو وہ اللہ کے راستے میں ہوتا ہے جب تک کہ وہ لوٹے،
 مَجالِسُ العلماءِ رياضُ الجنّةِ 
علماء کی مجلسیں جنت کے باغات ہیں،
 الحياءُ شُعْبَةٌ مّنَ الإيمانِ 
حیاء ایمان کی ایک شاخ ہے، 
 إنماالأعمالُ بالنياتِ 
اعمال تو نیتوں پر (موقوف) ہیں / اعمال تو نیتوں سے ہوتے ہیں،
 ليسَ المؤمنُ بالطَّعَّانِ ولا باللَّعَّانِ 
ایمان والا بہت زیادہ لعنت و ملامت کرنے والا نہیں ہوتا، 
 مَوْضِعُ سَوْطٍ في الجنةِ خيرٌ مِنَ الدنيا وما فيها
جنت میں ایک کوڑے کی جگہ، دنیا و مافیہا سے بہتر ہے،
 إنّما الغِنٰی غِنَی القلبِ. والفَقْرُ فَقْرُ القلبِ
مالدای تو دل کی مالدای ہے اور محتاجگی دل کی محتاجگی ہے،
 خيرُ الذِّكْرِ الخَفِيُّ 
بہترین ذکر پوشیدہ ذکر ہے،
 لا إيمانَ لِمَنْ لَّا أمانةَ لَه . ولا دينَ لِمَنْ لَّا  عَهْدَ لَه .
اس شخص کا ( کامل) ایمان نہیں جس میں دیانت داری نہیں، وہ شخص (کامل) دین دار نہیں جو عہد کا پاسدار نہیں،
أيهاالناسُ! إنّما العلمُ بالتَّعَلُّمِ ، والفِقْهُ بالتَّفَقُّهِ 
اے لوگو! علم طلبِ علم سے ( حاصل) ہوتا ہے، اور دینی سمجھداری طلب فقہ سے حاصل ہوتی ہے،
 أفضَلُ العِبادةِ الفقهُ، وأفضلُ الدينِ الوَرَعُ
بہترین عبادت دین کی سمجھ حاصل کرنا ہے، اور افضل ترین دین پرہیزگاری ہے،
فضلُ العالِمِ علىَ العابِدِ كَفَضْلِ القَمَرِ علىٰ سائرِ الْکَوَاكِبِ ، ا
       
  عالم کی برتری عابد پر ایسے ہے جیسے چاند کی برتری تمام ستاروں پر
لعلماءُ وَرَثَةُ الأنبياءِ
علماء انبیاء کے وارثین ہیں



سوال برائے جواب

كيف المسلم؟
مسلمان کیسا ہوتا ہے؟
المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده
ما هو الدين؟ 
دین کیا ہے؟
الدين النصيحة 
ماهو أحب الأعمال إلى الله ؟
اللہ کے نزدیک کون ساعمل زیادہ پسندیدہ ہے؟
 أحب الأعمال إلى الله أدومها
من هم خير الخطائين ؟
خطا کاروں میں بہترین کون ہیں؟
خير الخطائين التوابون 
أحسن الظن من حسن العبادة ؟
کیا اچھا گمان اچھی عبادت میں سے ہے؟
نعم : حسن الظن من حسن العبادة
من هو أفضل المؤمنين ؟
برتر ایمان والے کون ہیں؟
أفضل المؤمنين أحسنهم خلقا
من هو أكيس المؤمنين ؟
ایمان والوں میں سب سے سمجھدارکون ہے؟ 
أكيس المؤمنين أكثرهم ذكراً للموت 
من هو في سبيل الله ؟
اللہ کے راستے میں کون ہوتا ہے؟
من خرج في طلب العلم فهو في سبيل الله 
كيف مجالس العلماء ؟
علماء کی مجلسیں کیسی ہیں؟
مجالس العلماء رياض الجنة 
هل المؤمن طعان و لعان ؟ 
کیا یمان والابہت زیادہ لعنت و ملامت کرنے والا ہوتا ہے؟
ليس المؤمن بالطعان ولا باللعان
أي شيء خير من الدنيا وما فيها ؟
کون سی چیز دنیا و مافیہا سے بہتر ہے؟
موضع سوط في الجنة خير من الدنيا وما فيها
بأي شيء العلم ؟
علم کس چیز ہے؟
إنما العلم بالتعلم
كيف فضل العالم على العابد ؟
عالم کی برتری عابد پر کیسی ہے؟
فضل العالم على العابد كفضل القمر على سائر الكواكب



عربی میں ترجمہ کیجیے

مسلمان ہمیشہ میری زبان اور ہاتھ سے محفوظ رہے
المُسلِمُونَ سَلِمُوْا دائِماً مِن لِسانی و یَدِیْ
مذہب سچائی ہے
الدینُ الصِدْقُ 
اسلام دیانت داری ہے
الاِسْلامُ الاَمانَةُ 
بہترین کام مخلوق کی خدمت ہے۔
افضَلُ الاَعمالِ خِدْمَۃُ الخلْقِ 
افضَلُ الاَعمالِ خِدْمَۃُ المخْلوقِ
 بہترین طالب علم محنتی طالب علم ہے۔ 
خیرُ الطُّلابِ المُجْتَھِدُوْنَ
بہترین طالبہ، وقت پر مدر سے آنے والی طالبہ ہے۔ 
اَفْضَلُ الطالِباتِ القادِمات اِلَی المدرسةِ عَلَی المیعادِ
حصول علم ہر بچے اور جوان پر فرض ہے۔
طَلبُ العِلمِ فَریضَۃٌ عَلیٰ کُلِّ طِفْلٍ و شَابٍّ 
سارے کام تو نیتوں سے ہیں۔ 
 اِنَّماالاعْمَالُ بالنیاتِ
ہم دل کی مال داری چاہتے ہیں 
نحنُ نَطْلُبُ غِنیَ القَلْبِ
سلمیٰ مال و دولت چاہتی ہے۔ 
سَلْمٰی تَحرِصُ عَلٰی الامْوالِ
کیا تمہارے پاس دیانت داری ہے؟ 
ھَلْ لَکَ اَمَانَةٌ ؟
 جس کے پاس اخلاق نہیں اس کے پاس انسانیت نہیں
لا اِنْسانیةَ لِمَنْ لَا اخْلاقَ لَہ‘ 
 کیا تمہارے پاس وفاداری ہے۔
ھَلْ لَکَ عَھْدٌ؟
استاذ کی طالب علم پر ایسی فضیلت ہے جیسی چاندکی تمام ستاروں پر
فضْلُ الاُستاذِ علَی الطالبِ کَفَضْلِ القَمَرِ علیٰ سائرِ الْکَوَاکِبِ

Comments

  1. Lucky Club - Live Casino Online | Lucky Club
    Lucky Club online casino review and betting experience. ✓ Register with Lucky Club now and claim your welcome luckyclub bonus. ☝️ Welcome Bonuses. ☝️ Fast

    ReplyDelete

Post a Comment