سسر کے ساتھ سفر حج؟

ایک عورت کا شوہر سعودی میں رہتا ہے،  وہ اپنی ساس سسر اور دیور کے ساتھ سفر حج پر جانا چاہتی ہے توکیا اسے اس کی اجازت ہے؟
مفتی طاہر صاحب قاسمی
اڑیسہ

الجواب و باللہ التوفيق!
سسر اس عورت کے لیے محرم ہے اس لیے وہ اس کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے
شامی زکریا 3/464 دیکھنا ہے

Comments