مہر فاطمی کی مقدار کیا ہے


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مفتی صاحب مہر فاطمی کی مقدار کیا ہے

ابو صلاح مراد پور،  ہاپوڑ،  یوپی،

الجواب و بالله التوفيق

موجودہ گراموں کے حساب سے ڈیڑھ کلو،  30 گرام،  900ملی گرام چاندی ہے؛  لہذا اب دس گرام کے تولے کے حساب سے 153تولہ 900ملی گرام چاندی یا اس کی قیمت ہو گی

Comments