- Get link
- Other Apps
- Get link
- Other Apps
میرے پاس ایک جانور ہے جس کے ایک دو دانت ٹوٹ گئے ہیں کیا اس کی قربانی درست ہے؟
محمد انوار الحق
پریہار، سیتامڑھی
الجواب و بالله التوفيق
اگر ٹوٹے دانتوں کے با وجود جانور بآسانی کھا پی سکتا ہے تو اس کی قربانی درست ہے .
(ولا بالهتماء التي لا أسنان لها، و يكفي بقاء الأكثر : الدر المختار، ج: 9، ص: 469، ط: زكريا، دیوبند)
و اما الهتماء و هي التي لا أسنان لها، فإن كانت ترعى و تعتلف جازت و إلا فلا ، الفتاوى الهندية، ج: 5، ص: 29 ، البحر الرائق ج: 9، ص: 323
Comments
Post a Comment