مفتاح العربیۃ دوم الدرس التاسع عشر Miftah - ul - Arabiyyah : 2 Lesson :19


الدرس التاسع عشر (ترجمہ)

 یا سعاد! انتِ متى تذهبين إلى المدرسة؟
سعاد تم مدرسے کب جاتی ہو ؟
أنا أذهب إليها بعدالفطور، وقبل الذهاب تمشط جدتي شعر رأسي
میں وہاں ناشتے کے بعد جاتی ہوں.اور جانے سے پہلے میری دادی میرے سر کے بالوں میں کنگھی کرتی ہیں
وهل أنتِ تلبسين الحذاءَ أيضا؟ 
 اور کیا تم جوتے بھی پہنتی ہو ؟
نعم ألبس الحذاءَ أيضا
ہاں میں جوتے بھی پہنتی ہوں 
وعلى أي شي تجلسين في الفصلِ ؟
تم کلاس میں کس چیز پر بیٹھتی ہو ؟ 
اجلس فيه على البساطِ الجميلِ
میں اس میں خوب صورت فرش پر بیٹھتی ہوں 
وماذا تقرئين في الفصلِ؟
تم کلاس میں کیا پڑھتی ہو ؟ 
 أقرأ فيه الكتبَ الدراسيةَ
میں اس میں درسی کتابیں پڑھتی ہوں 
وماذا تكتبين في الفصلِ ؟ 
تم درسگاہ میں کیا لکھتی ہو ؟
اكتبُ فيه دروسًاجيدةً .
 میں اس میں نئے اسباق لکھتی ہوں 
و أما سعدی و نجوی و راشدةُ فإنهن  يجلسن على الحصير في الفصلِ 
رہی بات سعدٰی ، نجویٰ اور راشدہ کی تو وہ کلاس میں چٹائی پر بیٹھتی ہیں
 و لا يا کلنَ الفطور في البيتِ ، ويا كلن في مطعم المدرسةِ
 وہ گھر میں ناشتہ نہیں کرتی ہے اور وہ اسکول کینٹن میں کھاتی ہیں 
 و لا یمشُطنَ الشعرفھنَّ یلبسنَ  البرقع واللفاع
اور وہ بالوں میں کنگھی نہیں کرتیں ؛ کیوں کہ وہ برقع اور دوپٹہ اوڑھتی ہیں
و یا سعیدۃُ وکريمة و شمیمۃُ !ماذا تصنعنَ قبل الذهاب إلى المدرسةِ؟
سعیدہ کریمہ اور شمیمہ! تم سب مدرسہ جانے سے پہلے کیا کرتی ہو ؟
ننهض من النومِ، فنقرأ القرآنَ بعدَ الوضوء  و بعد الصلاة، ثم ناکل  الفطورَ
ہم لوگ سوکر اٹھتے ہیں تو وضو اور نماز کے بعد قرآن پڑھتے ہیں پھر ہم ناشتہ کھاتے ہیں
و انتن ماذا تاکلنَ فی الفطورِ ؟
تم لوگ ناشتہ میں کیا لیتی ہو؟
ناكل الجبنَ و الحليبَ، وناکل ایضًاالخبز مع القِشْدَۃَ 
ہم پنیر اور دودھ کھاتے ہیں اور بالائی کے ساتھ روٹی بھی کھاتے ہیں
 اتأكلنَ  القشدة  معَ الخبزِ كل يوم فی الفطور ؟
کیا تم ہر دن ناشتے میں ملائی روٹی کھاتی ہو ؟
 لا : لا ناکل القشدۃَ کُلَّ یومٍ ۔
 نہیں ہم روزانہ بالائی نہیں کھاتے 
فقد ناکلُ الخبزَ فی الفطورَ مع الزُبدَۃِاو مع اللحمِ القلیلِ
کبھی ہم ناشتے میں مکھن کے ساتھ روٹی لیتے ہیں اور کبھی تھوڑے گوشت کے ساتھ روٹی لیتے ہیں
وماذا تفعلن بعد الرجوع من المدرسة؟ اتقرأنَ أو تلعبن أو تخرجن إلى بيوت زمیلاتکن
مدرسے سے لوٹنے کے بعد تم لوگ کیا کرتی ہو ؟ کیا پڑھتی ہو ، یا کھیلتی ہو یا اپنی سہیلیوں کے گھروں کو جاتی ہو ؟
أولا تخلع أزياءَ المدرسةِ. و نلبيس ملابسَ البيتِ
پہلے ہم اسکول ڈریس اتارتے ہیں ، پھر گھر کے کپڑے پہنتے ہیں 
ثم نأكل الغداءَ، ثم نقراکُتُبًا غير دراسيةٍ
پھر دوپہر کا کھانا کھاتے ہیں پھر غیر درسی کتابیں پڑھتے ہیں
 ثم نخرج إلى بيوتِ الزميلاتِ.
پھر ہم سہیلیوں کے گھروں کی طرف نکلتے ہیں 


 الدرس التاسع عشر مشق ( الف ) 

 سعادُ متی تذھبُ الی المدرسة؟

ھی تذھبُ الیھا بعد الفطور

وہ وہاں ناشتے کے بعد جاتی ہے 

و انتِ متی تذھبینَ الی المدرسة؟

انا اذھبُ الیھا بعدَ الفجرِ

میں وہاں فجر کے بعد جاتا ہوں 

و انتِ ھل تجلسین فی الفصلِ علی الحصیرِ ؟ 

نعم :انا اجلسُ فی الفصلِ علی الحصیرِ

ہاں میں درسگاہ میں چٹائی پر بیٹھتی ہوں 

و ھؤُلاءالطالباتُ ھل یجلِسنَ فی الفصلِ علی الکَرَاسِیِّ؟

لا: ھُنَّ یجلِسنَ فی الفصلِ علی البساطِ

نہیں : وہ کلاس میں فرش پر بیٹھتی ہیں 

و ھل یاکلنَ الفطورَ فی البیت؟

لا : ھنَّ یاکلنَ الفطورَ فی مَطعَمِ المدرسةِ

نہیں: وہ اسکول کینٹن میں کھاتی ہیں

 و ھل یمشُطنَ الشعرَ ؟

لا: ھن لا یمشُطنَ الشعرَ 

نہیں : وہ بالوں میں کنگھی نہیں کرتیں 

و ھل یلبسنَ البرقعَ واللفاعَ ؟

نعم :ھنَّ یلبسنَ البرقعَ واللفاعَ

ہاں وہ برقع اور دوپٹہ اوڑھتی ہیں

و انتن ھل تاکلنَ الجبنَ فی الفطورِ ؟

نعم : نحن ناکلُ الجبنَ فی الفطورِ

ہاں ہم لوگ ناشتے میں پنیر کھاتے ہیں 

و ھل تاکلنَ الارزَ و اللحمَ و العدسَ ایضًا ؟

نعم : نحن ناکلُ الارزَ و اللحمَ و العدسَ ایضًا

ہاں : ہم چاول گوشت اور دال بھی کھاتے ہیں 



خالی جگہوں کو پر کریں

انتِ ۔ تَقرَئینَ ۔ القصةَ
( تَقرَئینَ ، تَقرَانَ )
تو قصہ پڑھتی ہے ۔
ھُن ۔ یذھَبنَ  اِلٰی سھارنفور
( تذھَبنَ ، یذھَبنَ )
یہ عورتیں سہارن پورجا رہی ہیں 
انتُنَّ ۔ تَعمَلنَ ۔ فِی البیتِ
( تَعمَلنَ ، تَعمَلینَ )
تم عورتیں گھر میں کام کرتی ہو
المعلماتُ ۔ یَقدَمنَ ۔ المدرسةَ فِی المیعادِ
( تَقدَمنَ ، یَقدَمنَ )
استانیاں ٹائم پر مدرسے آتی ہیں
انتِ ۔ لا تلعَبینَ ۔ مع الزمیلاتِ
( لا تلعَبنَ ، لا تلعَبینَ )
تو اپنی ساتھیوں کے ساتھ نہیں کھیلتی ہے
رشیدةُ و سلمیٰ و سعادُ ۔ یرغَبنَ ۔ فی تلاوةِالقرآنِ کثیرًا
( یرغَبنَ ، ترغَبنَ )
رشیدہ ، سلمی اور سعاد بکثرت قرآن پڑھنا چاہتی ہیں 
انتُنَّ ۔ لا تاکُلنَ ۔ اللحمَ معَ الارُزِّ فی الفطورِ
( لا تاکُلینَ ، لا تاکُلنَ )
تم لوگ ناشتے میں گوشت چاول نہیں کھاتی ہو
یا ساجدةُ ! انتِ متیٰ ۔ تخرُجینَ ۔ اِلیٰ بیتِ المعلمةِ
( تخرُجینَ ، تخرُجنَ )
ساجدہ ! تو معلمہ کے گھر کی طرف کب نکلے گی؟
یارقیةُ و شمیمةُ ! انتما ۔ ترغَبانِ ۔ فی اللعبِ کثیرًا
( ترغَبِینِ ، ترغَبانِ )
رقیہ و شمیمہ ! تم بہت کھیلنا چاہتی ہو
اانتنَّ ۔ تَذکُرنَ ۔ اللّٰہَ صَبَاحًا و مَساءً
( تَذکُرنَ ، یَذکُرنَ )
تم عورتیں صبح و شام اللہ کو یاد کرتی ہو 

Comments

  1. بھائی اس سبق کا جو (د) نمبر ہے اس کا عربی بنا کر دو

    ReplyDelete
  2. آپ کو بہت بہت شکریہ بھائی 🥰🥰🥰🥰🥰🥰

    ReplyDelete
  3. سس کی عربی والی تمرین نہیں ہے کیا؟

    ReplyDelete
  4. Assalamualaikum wrwb kisi k pass miftahul arabia part2 lesson 18 to 25 ka link ho to plz share kare..JazakAllah khair

    ReplyDelete

Post a Comment