مفتاح العربیۃ دوم الدرس الثامن عشر Miftah - ul - Arabiyyah : 2 Lesson :18



الدرس الثامن عشر

 الطلابُ حضروا فی المیدانِ لِانَّ الیومَ یومُ المُباراةِ فی کرةِ القدمِ 

طلبہ میدان میں آئے ؛ اس لیے کہ آج فٹ بال میچ کا دن ہے

وسعادُ الصغیرةُ ما عرفَت بَعدُ معنی المباراةِ فساَلَت اَخَاھَا الکبیر 
چھوٹی سعاد ابھی تک میچ کا مطلب نہیں جانتی ہے ، تو اس نے اپنے بڑے بھائی سے پوچھا ۔ 
الطلابُ کلُّھم لماذا یحضُرُونَ فی اللمیدانِ ؟ و لماذا یرکُضُونَ الکرةَ بِاَرجُلِھم ؟ولماذایضحَکُونَ و یفرَحُونَ ؟
سارے طلبہ میدان میں کیوں آرہے ہیں اور کیوں گیند کو اپنے پیروں سے مار رہے ہیں ؟ وہ کیوں ہنس رہے ہیں اور کیوں خوش ہورہے ہیں ؟
الاخُ الکبیرُ : ھُم یلعَبُونَ المباراةَ فی کرةِ القدمِ
بڑے بھائی : وہ لوگ فٹ بال میچ کھیل رہے ہیں ۔
الاُختُ الصغیرةُ: و ھٰولاءالطلابُ لِماذا یحزَنُونَ و یغضبون و لِماذا یضرِبُونَ الکرةَ بِقُوَّةٍ شَدیدةٍ ؟
چھوٹی بہن : یہ طلبہ کیوں رنجیدہ ہو رہے ہیں اور غصہ ہو رہے ہیں ، اور کیوں گیند کو بہت زور سے مار رہے ہیں ؟ 
الاخُ الکبیرُ : ھُم یفشَلُونَ فِی المُباراةِ فَیحزَنُونَ و یغضَبُونَ و یضرِبُونَ کرةَ القدمِ بِقُوَّةٍ شَدیدةٍ ، و یقذِفونھا بعیدًا 
بڑے بھائی : یہ لوگ میچ ہار رہے ہیں تو غمگین ہو رہے ہیں ، ناراض ہو رہے ہیں اور فٹ بال کو پوری طاقت سے مار رہے ہیں اور گیند کو دور پھینک رہے ہیں
الاُختُ الصغیرةُ: و ھٰولاءلِماذا یفرَحُونَ کثیرًا و یمرَحُونَ ؟ 
چھوٹی بہن : اور یہ لوگ کیوں بہت خوش ہو رہے ہیں اور مست ہو رہے ہیں ؟
الاخُ الکبیرُ : لِاَنھم ینجَحُونَ و یَغلِبُونَ علٰی اُولٰئکَ الفاشلینَ
بڑے بھائی : اس لیے کہ یہ لوگ جیت رہے ہیں اور ان ہارنے والوں پر غالب آرہے ہیں ۔
الاختُ : و یا اخی ! ھل اَنتُم ایضًا تغضَبُونَ و تَحزَنُونَ عِندَمَا تَفشَلُونَ فَی المُباراةِ 
بہن : بھائی جان ! کیا آپ لوگ بھی جب میچ میں شکست کھاتے ہیں تو غصہ ہوتے ہیں اور رنجیدہ ہوتے ہیں ؟
الاخُ : لا نحنُ لا نغضَبُ و لا نحزَنُ عندما نفشَلُ فِی المباراةِ فَنحنُ نعلَمُ اَنَّ ذٰلکَ قَدرُ اللّٰہِ و قَضَاوُہ ، فَقَد ینجَحُ الاِنسانُ و قد یَفشَل
بھائی : نہیں ہم لوگوں کو نہ غصہ آتا ہے اور نہ ہی ہم غمگین ہوتے ہیں جس وقت میچ میں ہماری شکست ہوتی ہے ۔
کیوں کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ اللہ کی تقدیر اور اس کا فیصلہ ہے ، کہ انسان کبھی ہارتا ہے اور کبھی جیتتا ہے 
 الاختُ : فَمَتٰی تَغضَبُونَ و تَحزَنُونَ ؟
بہن : تو آپ لوگ کب غصہ ہوتے ہیں اور کب آپ کو رنج ہوتا ہے ؟
الاَخُ : نَغضَبُ و نَحزَنُ عِندَما نَنظُرُ اِلٰی غَیرِ اللّٰہِ یَعبُدُہُ الناسُ
بھائی : ہم لوگوں کو غصہ آتا ہے اور ہم لوگ رنجیدہ ہوتے ہیں جب ہم غیراللہ کو دیکھتے ہیں کہ لوگ اس کی عبادت کر رہے ہیں ۔
الاختُ : و مَتیٰ تَفرَحُو´نَ جِداًّ و تَمرَحُو´نَ کَثیرًا و تضحَکُونَ کَثیرًا 
بہن : آپ لوگ کب بہت خوش ہوتے ہیں اور خوشی سے پھولے نہیں سماتے اور خوب ہنستے ہیں ؟
الاخُ : نَفرَحُ جِدًّا و نمرَحُ کثیرًا ، و نضحَکُ کَثیرًا عِندَمَا نَنجَحُ فِی الاِمتحانِ 
بھائی : ہم اس وقت بہت مسرور ہوتے ہیں اور خوشی سے پھولے نہیں سماتے اور بہت ہنستے ہیں جب ہم امتحان میں کامیاب ہوتے ہیں ۔
الاختُ : و ھَل´ تَاخُذُونَ بِھٰذہ المُناسبةِ الحَلاوٰی مِنَ السوقِ ، و تاکُلونھا و تاکلُھا لاُسرَةُ ؟
بہن : کیا آپ لوگ اس موقع پر بازار سے مٹھائیاں لیتے ہیں اور آپ اور گھر والے انھیں کھاتے ہیں ؟
الاخُ : نعم : نَاخُذُ بِھٰذہ المُناسبةِ الحَلاوٰی مِنَ السوقِ و ناکُلُھا و تاکلھا الااُسرَةُ  و کَذٰلکَ نَحمَدُ اللّٰہَ عَلیٰ نِعمَةِ النجاحِ
بھائی : ہاں : اس موقع پر ہم بازار سے مٹھائیاں لیتے ہیں اور ہم اور گھر والے کھاتے ہیں اور اسی طرح کامیابی کی نعمت پر ہم اللہ کی تعریف کرتے ہیں 




مَن حضروا فی المیدان ؟
کون میدان میں آئے ؟
الطلابُ حضروا فی المیدان

ھل عرفَت سعادُ الصغیرةُ معنی المباراةِ ؟
کیا چھوٹی سعاد میچ کا مطلب سمجھتی ہے ؟
لا : ما عرفَت سعادُ الصغیرةُ معنی المباراةِ

ھل الطلابُ یلعَبُونَ المباراةَ فی کرةِ القدمِ ؟
کیا طلبہ فٹ بال میچ کھیل رہے ہیں ؟
نعم :الطلابُ یلعَبُونَ المباراةَ فی کرةِ القدمِ 

الطلابُ لِماذا یحزَنُونَ و یغضبون یضرِبُونَ الکرةَ بِقُوَّةٍ شَدیدةٍ ؟
 طلبہ کیوں رنجیدہ ہو رہے ہیں اور غصہ ہو رہے ہیں اور کیوں گیند کو بہت زور سے مار رہے ہیں ؟ 
 ھُم یفشَلُونَ فِی المُباراةِ فَیحزَنُونَ و یغضَبُونَ و یضرِبُونَ کرةَ القدمِ بِقُوَّةٍ شَدیدةٍ 

 اَ اَنتُم ایضًا تغضَبُونَ و تَحزَنُونَ عِندَمَا تَفشَلُونَ فَی المُباراةِ ؟
کیا آپ لوگ بھی جب میچ میں شکست کھاتے ہیں تو غصہ ہوتے ہیں اور رنجیدہ ہوتے ہیں ؟
لا نحنُ لا نغضَبُ و لا نحزَنُ عندما نفشَلُ فِی المباراةِ 

و ھَل تَاخُذُونَ بِھٰذہ المُناسبةِ الحَلاوٰی مِنَ السوقِ ، و تاکُلونھا 
کیا آپ لوگ اس موقع پر بازار سے مٹھائیاں لیتے ہیں اور آپ انھیں کھاتے ہیں ؟
نعم : نحن نَاخُذُ بِھٰذہ المُناسبةِ الحَلاوٰی مِنَ السوقِ و ناکُلُھا


خالد و سعید و نبیل ۔ یاخُذُونَ ۔ تَذکِرَةَ دِھلی
 ( یاخُذُونَ ، تاخُذُونَ )
خالد ، سعید اور نبیل دہلی کا ٹکٹ لیں گے
طُلابُ المدرسةِ ۔ یَحضُرون ۔ المَعرِضَ 
تَحضُرُونَ ، یَحضُرونَ )
اسکول کے طلبہ نمائش میں آتے ہیں
انتم ۔لا تَذھَبُونَ ۔ اِلَی السُوقِ
 (لا تَذھَبُونَ ، لا یَذھَبُونَ )
تم لوگ بازار نہیں جاتے ہو
یا سعدُ و سعیدُ ونبیلةُ انتُم تَقدَمُونَ ۔ مَوقِفَ الحافلاتِ
 ( تَقدَمُونَ ، یَقدَمُونَ )
سعد ، سعید اور نبیلہ تم لوگ بس اسٹینڈ پر آؤ گے









عربی میں ترجمہ کیجیے


 وہ دو پہر کا کھانا پکاتی ہے

 ھی تَطبَخُ الغَدَاءَ

میں رات کا کھانا کھاتا ہوں ۔ 

اَنَا آکُلُ العَشَاءَ

ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں

نحنُ نعبُدُ اللّٰہَ

طلبہ کھیل سے دلچسپی رکھتے ہیں

الطلابُ یَرغَبُونَ فِی اللعبِ

تم لوگوں کو پڑھنے کی خواہش ہے 

اَنُتم ترغَبُونَ فِی القِراءةِ

یہ لوگ اسٹیشن جائیں گے

ھُم یذھَبُونَ اِلیٰ المَحَطَّةِ

یہ بس اڈے جائے گی

ھِی تَذھَبُ اِلیٰ مَوقِفِ الحافِلاتِ

وہ ہوائی اڈے سے آرہی ہے

ھی تقدَمُ مِنَ المَطارِ

طالبات بس سے اتری ہیں

الطالباتُ نَزَلنَ مِنَ الحافلةِ

طلبہ کار سے لوٹے ہیں

الطلابُ رَجَعُوا بالسَیَّارَةِ

تم لوگ ریل گاڑی پر سوار ہوتے اور روزانہ غازی آباد جاتے ہو

انتم تَرکَبُونَ القِطارَ و تذھَبُونَ اِلی غازی آباد کُلَّ یومٍ

یہ طلبہ پرسوں میرٹھ سے آئے

ھٰوُلاءالطلابُ قَدِمُوا مِن میروت قبلَ الاَمسِ

وہ لڑکیاں معلمہ کے گھر شام کو جائیں گی

اُولائکَ البناتُ یَذھَبنَ اِلیٰ بیتِ المعلمةِ مساءً

کیا تم لوگوں نے گلاب توڑا ہے ؟

ھَل انتم قَطَفتُم الوردَ ؟

 کیا یہ ، بستہ تمہارا ہے ؟

ھل ھذہ الحقیبةُ لکَ ؟ 

اس میں کتابیں ہیں ؟

ا َفیھا کُتُب ؟

کیا تم یہ ساری کتابیں پڑھتے ہو ؟

ھل انتَ تَقراُ جمیعَ ھٰذہ الکتبِ؟

 یہ بڑا بوجھ اٹھا لیتے ہو ؟

اَ تَحمِلُ ھذا الحِملَ الثَّقیلَ ؟

 تم دونوں لڑکیوں نے قریب کی اسٹیشنری کی دکان سے پنسل تراش ، دوات ، ربڑ ، کاغذ اور کاپیاں لیں

انتما اَخَذتُما المِبراةَ و المِحبَرَةَ و المِمحَاةَ و الاوراقَ و الکُراساتِ من مَحَلِّ القرطاسیةِ المُجاوِرِ 

 ہم سبھوں نے دور کی چشمے کی دکان سے چشمے لیے

نحن اشترینا النَظَّاراتِ من مَحلِ النظاراتِ البعیدِ 

بس پر سوار ہوئے ، گھر لوٹے 

و رَکِبنَا الحافلةَ ، و رجَعنَا اِلیَ البیتِ

اب رات کا کھانا کھارہے ہیں

و الآنَ نَاکُلُ العَشاءَ

پھر کافی پئیں گے  اور کل کا سبق یاد کریں گے

ثم نَشرَبُ البُنَّ ، و نحفَظُ درسَ الغدِ

تم لوگ کیا روزانہ فٹ بال کھیلتے ہو ؟

ھَل انتم تلعَبُونَ کُرَةَ القَدَمِ کلَ یومٍ ؟ 

 نہیں : ہم ہوائی اڈے صبح کی تفریح کے لیے نہیں گئے ، وہ دور ہے

لا ماذَھَبنا اِلیَ المطارِ للتنزہِ صَباحًا ۔ھو بعید

یہ کشادہ سڑک صبح کی تفریح کے لیے مناسب ہے

ھذا الشارعُ الواسعُ مُنَاسِب للتنزہِ صَباحًا

شام کی تفریح کے لیے وہ ہرے بھر ے کھیت مناسب ہیں

تلک الحقولُ الخضراءُ مناسبة للتنزہ مساءً

ہم مسلمان طلبہ ہیں ، روزانہ ہر نماز کے لیے مسجد جاتے ہیں

نحن طلاب مسلمون ، نذھبُ الی المسجدِ کُلَّ یومٍ لکلِّ صلاةٍ

مسلمانوں پر نماز ضروری ہے ؛

الصلاةُ واجبة علی المسلمین

لیکن اکثر مسلمان نہیں سمجھتے ؛

و لٰکن اکثرَ المسلمین لا یفھمون

بل کہ دنیا کے کاموں مست رہتے ہیں 

بل ھم یمرَحُونَ فی اعمالِ الدنیا ۔ 

Comments

Post a Comment